افغانستان میں امن وامان کے قیام کیلئی6ملکی کانفرنس وسط فروری میں روس میں ہوگی
افغانستان، پاکستان،چین،روس،ایران اور بھارت کے نمائندے شرکت کریں گے
بدھ 8 فروری 2017 11:26
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن وامان کے قیام کیلئے 6ملکی کانفرنس وسط فروری میں روس میں منعقد ہوگی،کانفرنس میں افغانستان،پاکستان،چین،بھارت،ایران اور روس کے نمائندے شریک ہوں گے۔
سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کیلئے طالبان کو تعمیری مذاکرات میں شامل ہونا چاہئے۔کانفرنس میں افغان حکام،طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر غور ہوگا۔کانفرنس میں شرکت کیلئے متعدد ممالک نے شرکت پر آمادگی ظاہر کردی ہیمزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.