ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ
عدالت نامزد ملزمان ایم کیو ایم لندن کے رہنماء محمد انور اور افتخار حسین کے دائمی ورانٹ گرفتاری جاری کرے، ایف آئی اے
جمعرات 9 فروری 2017 16:39
(جاری ہے)
بیرسٹر سیف نے کہا کہ مقتول کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی پیش نہیں کی گئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ نہیں ہے، میڈیکو لیگل رپورٹ نہیں ہے، صرف اعترافی بیانات ہیں۔
ایف آئی اے نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ میں نامزد ملزمان ایم کیو ایم لندن کے رہنماء محمد انور اور افتخار حسین کو گرفتار کرنے کے لئے عدالت ان کے دائمی ورانٹ گرفتاری جاری کرے ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 23فروری تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کیلئے سیاسی و عسکری قیادت مذاکرات کی میز پر بیٹھے، شاہد خاقان عباسی
-
ایف بی آر کی ہدایات،ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمیں بلاک کر دیں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.