امریکا کا بلند ترین ڈیم پھٹنے کا خدشہ-لاکھوں افراد کو نقل مکانی کا حکم
میاں محمد ندیم پیر 13 فروری 2017 11:38
کیلیفورنیا(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13 فروری۔2017ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع بلند ترین امریکی ڈیم ’لیک اوروویل ڈیم‘ کے اسپل وے میں 10 فروری کے روز پڑنے والا شگاف پھیلتا جارہا ہے اور پانی کا رساو مسلسل بڑھنے کی وجہ سے گرد و نواح میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جب کہ لاکھوں افراد کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
کیلیفورنیا میں چار سالہ خشک سالی کے بعد حالیہ سردیوں میں غیرمعمولی طوفان کے باعث یہ ڈیم تقریباً پورا بھر چکا ہے جس کے ایک اسپل وے میں 10 فروری کو ایک دراڑ نمودار ہوئی جس سے پانی نکلنا شروع ہوگیا۔ یہ رساو بند کرنے کی ابتدائی کوششیں ناکام رہیں اور یہ بتدریج پھیلتا ہی چلا گیا جس کے بعد کیلی فورنیا میں آبی وسائل کے محکمے نے ڈیم کے ارد گرد نشیبی علاقوں میں رہنے والوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.