بھارتی حکومت متعددبار سی پیک منصوبے کوناکام بنانے کی دھمکیاں دے چکی ہے‘میاں مقصوداحمد
جماعت اسلامی شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے ،کارکنان زخمیوں کو خون کاعطیہ دیں‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
منگل 14 فروری 2017 20:18
(جاری ہے)
ضرورت اس امر کی ہے کہ خود کش دھماکے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کی جائیں۔کچھ غیر ملکی دشمن قوتیں سی پیک منصوبے سے خائف ہوکر پاکستان کے امن کونقصان پہنچانا چاہتی ہیں۔بھارتی حکومت کی طرف سے متعددبار پاکستان کودھمکیاں بھی دی جاچکی ہیں،اس حوالے سے بھی تشویش ہونی چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے خاطر خواہ مالی وطبی امداد دے۔چند گھنٹوں میں تین بم دھماکے منظم کاروائی کی طرف نشاندہی کرتے ہیں۔دہشتگرد اور ان کے اصل پشت پناہوں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے۔میاں مقصود احمد نے مزیدکہاکہ جماعت اسلامی دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین اور زخمی ہونے والے افراد کے ساتھ برابرکی شریک ہے۔دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کے لیے اتحادویکجہتی سے مقابلہ کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے کارکنان زخمیوں کو خون کاعطیہ دینے کے لیے ہسپتالوں میں پہنچیں۔انہوں نے کہاکہ دشمن عناصر کو سی پیک برداشت نہیں ہورہا ہے۔یہ پاکستان کی خوشحالی کامنصوبہ ہے۔ایک گہری سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کا امن خراب کرکے منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں حائل کی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.