آصف زرداری سندھ کا سوچیں انہیں فاٹا بارے کچھ معلوم ہی نہیں،مولانا فضل الرحمان
نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی جماعتوں کی اکثریت نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ،فاٹا کے حوالے سے قائم اصلاحاتی کمیٹی کی رپورٹ میں فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کی بات کی گئی جس پرہمیں اعتراض نہیں،سربراہ جے یو آئی (ف)
بدھ 15 فروری 2017 23:10
(جاری ہے)
جمعیت علمائے اسلام (ف )کے صوبائی سیکرٹریٹ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے فاٹا کے حوالے سے آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں سندھ کے بارے میں سوچنا چاہئے فاٹا کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتے ، انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر سیاسی جماعتوں کی اکثریت نے تحفظات کا اظہار کیا ہے فاٹا کے بارے میں قائم اصلاحاتی کمیٹی کی رپورٹ میں فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کی بات کی گئی جس پرہمیں اعتراض نہیں، انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریت نے نیشنل ایکشن پلان پرتحفظات کا اظہارکیاتھا ۔
مدارس کیخلاف منفی تاثر کو ختم کیا جائے اور کو ان کا جائز مقام دیا جائے اٴْنہوں نے کہا کہ فاٹا کے لوگ ابھی تک گھروں کو نہیں پہنچے ،فاٹا کے لوگوں کا معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے فنڈ جاری کئے جائیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ فاٹا کے بارے میں قائم اصلاحاتی کمیٹی کی رپورٹ میں فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کی بات کی گئی جس پرہمیں اعتراض نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.