پنجاب یونیورسٹی20فروری کو بند رہیگی

جمعرات 16 فروری 2017 19:48

لاہور۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی 20فروری بروز سوموار بسلسلہ 125ویں جلسہ ہائے اسناد بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

تاہم جلسہ اسناد میں جن اساتذہ اور انتظامی افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں وہ اس دن حاضر ہوں گے ۔مزید برآں پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالا اور جہلم کیمپسز 20فروری کو کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :