پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 16 فروری 2017 22:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں کامیابی کا تناسب بالترتیب53.88اور45.28فیصد رہا۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :