سیہون شریف دھماکہ، مبشر لقمان کی آرمی چیف کے بیان پر سخت تنقید
سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 فروری 2017 11:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب کسی کو معافی نہیں دی جائے گی،ہم دہشتگردوں سے خون کے ہر قطرے کا حساب لیں گے ۔
بے گناہ کی جانوں کا بدلہ بھی فوری طور پر لیں گے اور اب کسی کو چھوٹ نہیں ملے گی ۔ مبشر لقمان نے آرمی چیف کے بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے دہشتگردوں کو کیوں چھوٹ ملتی رہی؟ ہمیشہ ہی کسی بڑے سانحہ کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر زبردستی عمل کیوں کروائیں گے؟ جو لوگ ملٹری کورٹس کے آنے اور نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد پر اعتراض کرتے ہیں ان لوگوں کو کون پکڑے گا؟ مبشر لقمان نے کہا کہ اس طرح کے سانحوں کے بعد یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ اب ہم دہشتگردوں کا نہیں بلکہ دہشتگرد ہمارا پیچھا کر رہے ہیں۔ان سانحوں کے بعد اب اس میں کسی کو کوئی شک نہیں رہنا چاہئیے ۔ مبشر لقمان نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.