مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل تلا ش کیاجانا چاہیے
بھارت کی کشمیر پالیسی غلط ہے ،موجودہ طریقہ کار جاری رہا توتشددبڑھے گا،پی چدم برم
جمعہ 17 فروری 2017 12:16
(جاری ہے)
پی چدمبرم نے کہا کہ گزشتہ سال مقبوضہ کشمیرمیں خونریزی میں بڑی حد تک اضافہ ہوا ہے جو گزشتہ کئی برس سے کم تھا۔ انہوںنے بھارتی حکومت کی پاکستان کے ساتھ اختیا رکئے گئے رویہ پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا اس وقت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات سب سے نچلی سطح پر ہیں۔
انہوں نے پاکستان کے تئیں اپنائے گئے رویہ کو تبدیل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر بھارتی حکومت کے پاس مربوط پالیسی کا فقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی موجودہ حکومت نے بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔انہوںنے افسوس ظاہر کیاکہ بی جے پی کے حمایتی اب بھی لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ لوگوں کو کیا پہننا ہے، کیا کھانا ہے، کیسے محبت کرنی ہے کس کیساتھ شادی کرنی ہے، لیکن بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے ایک لفظ بھی نہیں کہا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.