ْپیر اعجاز ہاشمی کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنرل راحیل کی پالیسیوں پر عملدرآمدکا مطالبہ
بلاامتیاز آپریشن صرف پنجاب نہیں پورے ملک میں ہونا چاہیے، مجرموں کو پھانسیوں بھی لٹکایا جائے ‘ مرکزی صدر جے یو پی
جمعہ 17 فروری 2017 22:01
(جاری ہے)
وہ فرقہ پرست کالعدم تنظیمیں ہوں یا کوئی اور گروہ بلاامتیاز آپریشن صرف پنجاب میں نہیں پورے ملک میں ہونا چاہیے۔
اور دہشت گردوں کو چن چن کر ختم کیا جائے۔ ایک عرصے سے اس مصیبت سے نجات حاصل نہیں کی جاسکی۔ ا ن کا کہنا تھاکہ فوجی عدالتیں مشکل فیصلہ ہے، لیکن دہشت گرد وں نے جو کچھ پاکستانی قوم کے ساتھ کردیا ہے، اس کے بعد ملٹری کورٹس کی مخالفت درست نہیںلیکن ان عدالتوں کی طرف سے کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد بھی ہونا چاہیے اور مجرموں کو پھانسیوں بھی لٹکایا جائے تاکہ وہ باقی افراد کے لئے عبرتنا ک ہوں۔جبکہ ان عدالتوں کو بلاامتیاز مقدمات بھجوائے جائیں اور انہیں کام بھی کرنے دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.