وزیراعلیٰ پنجاب سے جرمن کمپنی ’’فشنر واٹر اینڈ ٹرانسپورٹیشن‘‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسرکی ملاقات
پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام میں کمپنی کی مہارت سے فائدہ اٹھائیں گے، شہباز شریف
بدھ 22 فروری 2017 19:12
(جاری ہے)
پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام میں جرمن کمپنی کی مہارت اور تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔
جرمن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے ساتھ اس اہم پروگرام کے حوالے سے ہر طرح کا تعاون کریں گے۔ چیئرمین صاف پانی کمپنی سائوتھ چوہدری عارف سعید، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری ہائوسنگ، چیف ایگزیکٹو آفیسر صاف پانی کمپنی سائوتھ، چیف ایگزیکٹو آفیسر صاف پانی کمپنی نارتھ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پرموجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.