دبئی میں خطرناک ڈرائیونگ پر منچلوں کو خاکروبی کی سزا
خطرناک طریقے سے گاڑیاں چلانے والے ایک ماہ تک روزانہ چار گھنٹے صفائی کریں،حاکم دبئی
جمعہ 24 فروری 2017 12:36
(جاری ہے)
خیال رہے کہ حال ہی میں دبئی میں پولیس نے ’سٹی واک‘ کے مقام پر ایک نوجوان نے اپنی گاڑی غیرمعمولی تیز رفتاری سے چلائی تھی جس کے نتیجے میں دوسرے مسافر خوف زدہ اور پریشان ہوگئے تھے۔
اس موقع پر سڑک پر ہر عمر کے افراد پیدل بھی چل رہے تھے۔تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کا یہ واقعہ حاکم دبئی تک پہنچا تو انہوں نے ملزمان کو انہیں ان کے کیے کی سزا دینے اور انہیں عبرت کا نشان بنانے کے لییخاکروب بننے کی سزا دی ہے۔حاکم دبئی کا کہنا تھا کہ ایک ماہ تک خاکروب کے طور پرکام کرنے کے بعد انہیں احساس ہوگا کہ سڑک پر پیدل چلنے والوں کو گاڑیوں والوں سے کتنی تکالیف کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے بعد وہ آئندہ کے لیے ایسی حرکت سے باز رہیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.