ڈ ٹرمپ جو سلوک امریکہ میںمقیم غیر ملکیوں کے ساتھ کر رہا ہے۔پنجاب میں اس سے بھی بدتر سلوک پختونخوا کے باسیوں کے ساتھ ہو رہا ہے،پی پی پی پی رہنماء
اتوار 26 فروری 2017 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کو تنگ نظری سے کام نہیں لینا چاہیے بلکہ پختون خواہ کے لوگ بھی پاکستان کے باسی ہیں اور حکومت ان کے شناختی کارڈ بلاک کر کے ان کے تمام معاملات زندگی کو بھی برباد کر رہی ہے۔
اسی طرح حصول پاسپورٹ کے لیے ان پر غیر اعلانیہ پابندی لگا دی گئی ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے جبکہ ملک میں دہشت گردی اور بد امنی کی لہر میں سب سے زیادہ شکار خود پختون ہیں اور وہ امن کے حصول کے لئے پنجاب کا رخ کر تے ہیں اس لئے حکومت فراخ دلی مظاہرہ کر کے پختونون کو تحفظ فراہم کرے جبکہ بلاول بھٹو زرداری ،محمود خان اچکزئی ،اسفند یار ولی ،مولانا فضل الر حمن ،پختونوں کے حقوق کی پنجاب میں حفاظت کے لئے اپنا کردارادا کریں۔اور اس کے خلاف آواز بلند کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.