سپریم کورٹ نے پاناما سے متعلق 2 درخواستیں غیر موثر ہونے کی بناء پر نمٹا دیں
بدھ 1 مارچ 2017 19:20
(جاری ہے)
بدھ کو درخواستو ںکی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے چیمبر میں کی ہے ، یا د رہے کہ بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں میں پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی جبکہ ایک درخواست بیرسٹر ظفر اللہ نے مقدمے میں فریق بننے کیلئے دائر کی تھی ۔
چیف جسٹس نے دونوں درخواستوں کی اپنے چیمبر میں سماعت کرتے ہوئے درخواستیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دی ، واضح رہے کہ پانامہ لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ پہلے ہی مکمل کر چکا ہے اور کیس کا فیصلہ محفوظ کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.