وزیر قومی صحت کی وزرا اعلی سے اموات سے بچاؤ کیلئے تمباکو نوشی قوانین پر عمل درآمد کرنے کیلئے درخواست
2002 کے قانون کے مطابق تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ پر تمباکونوشی پر مکمل پابندی ہے، کوئی تمباکو کی مصنوعات 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت نہیں کی جاسکتیں، تعلیمی اداروں کے اندر اور 50 میٹر کی باونڈری میں سگریٹ اور تمباکو کی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی ہے،تمام عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کے امتناع کے بورڈ آویزاں کرنا لازمی ہیں،پولیس آفیسرز اس قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانون پر عمل درآمد کرنے کے مجاز ہیں، سائرہ افضل تارڑ کا خط
جمعرات 9 مارچ 2017 14:32
(جاری ہے)
2002 کے قانون کے مطابق تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ پر تمباکونوشی پر مکمل پابندی ہے۔
کوئی بھی تمباکو کی مصنوعات 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت نہیں کی جاسکتیں۔ تعلیمی اداروں کے اندر اور 50 میٹر کی باونڈری میں سگریٹ اور تمباکو کی مصنوعات رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی ہے۔ تمام عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کے امتناع کے بورڈ آویزاں کرنا لازمی ہیں۔ پولیس آفیسرز اس قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانون پر عمل درآمد کرنے کے مجاز ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سووموٹو کیس میں صوبائی چیف سیکرٹریز کو 2002 کے قانون پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی تھی۔ تمباکو نوشی موت اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ پاکستان میں تمباکو نوشی کی وجہ سے تقریباً 108800 افراد سالانہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مروجہ امتناع تمباکو نوشی قوانین پر عمل درآمد کر کے لوگوں کو زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان: سیلاب سے جانی و مالی نقصان، عالمی برادری سے امداد کی اپیل
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.