شہرام تراکئی کی ہدایت پرصوبے کے تدریسی ہسپتالوں میں پرفارمنس آڈٹ کا عمل شروع
تدریسی ہسپتالوں کی پرفارمنس آڈٹ کے عمل کا آغاز خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور سے کیا گیا
جمعہ 10 مارچ 2017 22:52
(جاری ہے)
اس پرفارمنس آڈٹ میں تدریسی ہسپتالوں کے طبی، انتظامی اور مالی معاملات کے علاوہ دیگر تمام پہلوئوں کا مفصل جائزہ لیا جائے گا ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی بھی پرفارمنس آڈٹ بہت جلد شروع کی جائے گی۔
اس سلسلے میں اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت نے تدریسی ہسپتالوں کے پرفارمنس آڈٹ کے عمل کو ان ہسپتالوں کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان آڈٹ پرفارمنس رپورٹ کی روشنی ان تدریسی ہسپتالوں کے انتظامی و طبی معاملات بہتر بنا کر مریضوں کی بہتر نگہداشت یقینی بنانے اور علاج معالجے کی سہولیات و خدمات کو بہتر کرنے میں بہت زیادہ مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.