ایم کیو ایم کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے ‘ دوبارہ ہیرو نہیں بنانا چاہتے ‘ ایم کیو ایم جس جگہ پر ہے وہیں بیٹھی رہے ‘ اگر بلدیاتی اداروں کی بربادی کی ذمہ داری کسی جماعت پر ڈالیں تو وہ ایم کیو ایم ہی ہو گی‘ ہر مہینے 50 کروڑ کی گرانٹ دینا سندھ حکومت کا کام نہیں ‘ ایم کیو ایم کا ریکارڈ ہے کہ اس نے پارک ‘ گرائونڈ ‘ سڑکیں نہیں چھوڑیں ‘ سب پر قبضہ کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کی پریس کانفرنس
اتوار 12 مارچ 2017 17:21
(جاری ہے)
ایم کیو ایم نے تباہ کر دیا۔ الزام ہم پر لگایا جا رہا ہے ہمارا قصور ہو گا مگر تھوڑا۔ انہوں نے کہاکہ 2010ء میں سٹی گورنمنٹ کے پاس ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ دینے کے بھی پیسے نہیں تھے۔
سندھ حکومت سے رابطہ کیا گیا ایک مرتبہ 50 کروڑ کی گرانٹ دی۔ ایک مہینے کے لئے 50 کروڑ کی گرانٹ مانگی گئی تھی آج تک دے رہے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ ہر مہینے 50 کروڑ کی گرانٹ دینا سندھ حکومت کا کام نہیں ۔ نالوں کی صفائی کا کام ان کا تھا قائم علی شاہ نے 50 کروڑ روپے کی گرانٹ دی یہ جو شہر میں سڑکیں سندھ حکومت بنا رہی ہے یہ کام تو ان کے کرنے کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے۔ دوبارہ ہیرو نہیں بنانا چاہتے۔ ایم کیو ایم جس جگہ ہے وہیں بیٹھی رہے۔ ایم کیو ایم جو دعوے کر رہی ہے وہ سچ کر کے دکھائے۔ ایم کیو ایم کا ریکارڈ ہے کہ اس نے پارک ‘ گرائونڈ ‘ سڑکیں نہیں چھوڑیں سب پر قبضہ کیا۔ ایم کیو ایم کو شہر میں جو خالی پلاٹ نظر آیا اس پر قبضہ کر لیا۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.