حکومت ایک طرف فوجی عدالتوں کے معاملے پر تعاون مانگ رہی ہے تو دوسری طرف دہشت گردی پر بات نہیں کرنے دی جا رہی ہے ، ہم دہشت گردی کے خلاف سب سے آگے کھڑے ہیں ہماری زبان نہیں کرائی جا سکتی
وزیر مملکت بلیغ الرحمن کے داعش کی بھرتیوں اور فرقہ وارانہ منافرت کے حوالے سے تحریک التواء پر بحث کی مخالفت پر سینیٹر شیری رحمان برہم ،احتجا ج کے بعد تحریک التواء بحث کیلئے منظور
بدھ 15 مارچ 2017 20:30
(جاری ہے)
وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا کہ اس معاملے پر ایوان میں کئی مرتبہ بحث ہو چکی ہے اور وہ اس کا جواب بھی دے چکے ہیں۔
اس کو اب دوبارہ پیش کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ سینٹر شیری رحمان سمیت پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے ارکان نے تحریک التواء کو بحث کے لئے منظور کرنے پر اصرار کیا۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ حکومت ایک طرف فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لئے تعاون مانگ رہی ہے اور دوسری طرف دہشت گردی پر ہمیں بولنے نہیں دیا جا رہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ وہ پہلے بھی اس سلسلے میں ان کیمرہ سیشن میں تفصیلی جواب دے چکے ہیں آئندہ بھی جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔ جس کے بعد پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے رکن سینیٹر احمد حسن نے اسے بحث کے لئے منظور کرلیا۔(اچ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.