فاروق ستار کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 مارچ 2017 00:13

فاروق ستار کو گرفتار کر لیا گیا
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ2017ء) فاروق ستار کو گرفتار کر لیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پارٹی کے سربراہ فاروق ستار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فاروق ستار کو پی آئی بی کالونی کے علاقے میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس آتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔