کور کمانڈر لاہور لیفیٹننٹ جنرل صادق علی نے سال کے بہترین پولو کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے
اتوار 19 مارچ 2017 20:10
(جاری ہے)
اس کے بعد 2 گو ل کیٹیگری سے ممتاز عباس نیازی کو جبکہ 2-4 کیٹیگریی میں ثاقب خان خاکوانی کو جبکہ موسٹ ویلیو ایبل پاکستانی کھلاڑی کا ایوارڈ حسام علی حیدر کو، موسٹ ویلیو ایبل انٹرنیشل کھلاڑی کا ایوارڈ خوان کروز لوساڈا کو دیا گیا۔
سال کے سب سے بہترین غیرملکی گھوڑی کا ایوارڈ سید واجد علی ٹرافی صوفی محمد امین کو دیا گیا۔لوکل گھوڑی کا انعام سردار محسن عطا خان کھوسہ کو دیا گیا۔ لاہور پولو کلب نے دونوں برطانوی امپائرز ہاورڈ سمتھ اور تموٹھی جان کو بھی خصوصی شیلڈز دی۔ لائف ٹائم اچیوٹ منٹ کا ایوارڈ اسحاق خان خاکوانی کو ان کی خدمات پر دیا گیا۔ اس موقع پرعون رضوی نے کہا کہ خوشی ہے کہ 15 سال کی عمر میں مجھے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.