وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کے معاملے پر ایف آئی اے حکام کی جانب سے وزیر داخلہ کو آگا کیا گیا خالد لطیف اور محمد عرفان نے ایف آئی اے کواپنے بیانات ریکارڈ کرا دیئے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑی آج منگل کو اپنے بیانات ریکارڈ کرائیں گے وزیر داخلہ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث تمام کرکٹرز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دیدی ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان کے بکیز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جو اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث ہیں، چوہدری نثار اس معاملے کی تفتیش میں زیرو ٹالرنس پالیسی اظہار کی جائے اور کسی بھی ملوث شخص کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں ہونی چاہیے ، وزیر داخلہ کی سخت ہدایات
پیر 20 مارچ 2017 21:32
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.