سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک اور چائنہ کمپنی شنگھائی کے مابین شیئرز کی خریداری کامعاہدہ مسترد کردیا
وفاقی حکومت، وزارت پانی وبجلی، چیئرمین واپڈااور نیپرا سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا
منگل 21 مارچ 2017 17:01
(جاری ہے)
درخواست گزار کرامت علی نے استدعا کی کہ شہریوں سے زائد بلنگ کی مد میں لی گئی رقم واپس کرنے تک چائنہ کی کمپنی اور کے الیکٹرک کے مابین ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد روکا جائے۔
عدالت نے دائر درخواست پر دوطرفہ معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت پانی وبجلی، نیپرا، واپڈا اور کے الیکٹرک و دیگر سے 28 مارچ تک جواب طلب کرلیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ سماعت پر نیپرا نے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں بتایا تھا کہ کے الیکٹرک بجلی کی چوری کی روک تھام کے بجائے غریب اور متوسط علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کرہی ہے۔کے الیکٹرک کے پاس وسائل ہونے کے باوجود استعمال نہیں کررہی۔یاد رہے کہ 2015 میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات واقع ہوئی تھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.