حج کرپشن سکینڈل کے ملزمان کی بریت کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی، پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات سے ایف آئی اے کو نہیں روک سکتے ، سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف صرف موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے شواہد تلاش کیے جارہے ہیں
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی صحافیوں سے غیررسمی بات چیت
منگل 21 مارچ 2017 21:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نجم سیٹھی کو میں خود بھی فون کروں گا اور انہیں حقائق سے آگاہ کروں گا کیونکہ ایف آئی اے نہ کسی کے کہنے پر کارروائی کرتی ہے اور نہ کسی کے کہنے پر کارورائی کو روکتی ہے تاہم یہ ضرور کوشش کی جارہی ہے کہ کسی بے گناہ کو سزا نہ ملے اور کوئی گناہ گار بچ نہ پائے۔
انہوں نے کہاکہ سپاٹ فکسنگ سے متعلق ایف آئی اے کے پاس کوئی شواہد نہیں تاہم کرکٹرز کے موبائل فون کا ڈیٹا موجود ہے،اس کی مدد سے انکوائری کو آگے بڑھایا جارہا ہے تاکہ شواہد حاصل کیے جاسکیں بعض کرکٹرز نے موبائل فون پیغامات ضائع کردیئے ہیں،ان پیغامات کو حاصل کرنے کیلئے غیرملکی کمپنیوں سے تعاون درکار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حج کرپشن سکینڈل میں حامد سعید کاظمی اور رائو شکیل کی بریت کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔…(خ م+آچ)مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.