آزاد کشمیر ،ْ گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم پاکستان کل بھرپورقومی جذبے سے منایا جائیگا
تمام انتظامات مکمل ،ْوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ ایونیو میں روایتی فوجی پریڈ ہوگی پریڈ میں چین، سعودی عرب اور ترک فوج کے دستے بھی شرکت کریں گے ،ْ جنوبی افریقہ کی فوج کے سربراہ بھی مہمانوں میں شامل ہوں گے
بدھ 22 مارچ 2017 12:57
(جاری ہے)
وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 ،ْ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا جائے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور کے مطابق اس بار یوم پاکستان کی پریڈ اس لئے بھی خاص ہوگی کہ عظیم دوست ملک چین کی پیپلزلیبریشن آرمی کی تینوں مسلح افواج ،ْسعودی اسپیشل فورسز کا دستہ اور ترکی کا ملٹری بینڈ ترانوں پر سر بکھیریگا۔یوم پاکستان کی پریڈ کیلئے خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں ،ْ جہاں پاک فضائیہ کے طیارے شاندار فلائی پاسٹ کریں گے وہیں مسلح افواج کے مختلف دستے پریڈ پیش کریں گے۔مسلح افواج میں شامل ہونے والے جدید ترین فوجی سازو سامان، نئے میزائل اور دفاعی آلات کی نمائش ہوگی ،ْفوجی پریڈ کی تیاریوں کیلئے شاہراہوں کی آرائش شروع کی جاچکی ہے۔پریڈ کے بعد ملی نغموں پر شاندار پرفارمنس اور پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ثقافتی رنگ بھی بکھیرے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.