عمران خان نے سیاست میں ’اوئے‘کاکلچرمتعارف کروایا۔دانیال ،مصدق
فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نےعمران خان کوغیرمہذب قراردیا،کرپشن کیخلاف عمران خان کی پالیسی میں تضادہے،ہم عمران خان کاپیچھاکرینگے،تلاشی دیناپڑیگی۔(ن)لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 مارچ 2017 16:47
(جاری ہے)
عمران خان جھوٹ بولنے کارویہ بدلیں کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
ایک سیٹ کی دعویدارجماعت نے بھی کرپشن کاالزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سیاست میں ’اوئے‘کاکلچرمتعارف کروایا۔عمران خان نے الیکشن کمیشن میں بھی تلاشی نہیں دی۔اکبربابرکیس ہمارانہیں لیکن عمران کان اس کے سامنے بھی پیش نہیں ہوئے لاہورکی عدالت نے عمران خان کو46بارطلب کیالیکن حاضر نہیں ہوئے۔عمران خان نے امریکہ میں چندہ اکٹھا کیالیکن آج تک احتساب نہیں دیرہے۔انہوں نے کہا کہ 50کاریکارڈمانگنے والے اڑھائی سال کاریکارڈفراہم کرنے کوتیارنہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کاپیچھاکرینگے،تلاشی دیناپڑے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.