حامدسعید کاظمی رہائی کے بعد ملتان پہنچ گئے‘حامیوں کا شانداراستقبال ،ڈھول کی تھاپ پررقص،جلوس کی شکل میں لایا گیا
صدقے کے طور پرکالے بکرے ذبح کیے گئے،علی حیدرگیلانی نے بھی پیپلزپارٹی کارکنوں کے ہمراہ استقبال کیا الزام لگانے والوں پرہتک عزت کا کیس دائر کیا ہے‘ میری کرپشن کی باتیں کرنے والیے مجھے مبارکبادیں دے رہے ہیں، میں پیپلز پارٹی میں ہوں روز روز جماعتیں نہیں چھوڑی جاتی،سابق وفاقی وزیرحامدسعید کاظمی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 23 مارچ 2017 20:51
(جاری ہے)
الزام لگانے والوں پرہتک عزت کا کیس دائر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری کرپشن کی باتیں کرنے والیے مجھے مبارکبادیں دے رہے ہیں،جنہوں نے کیس شروع کیا ،ان سے پوچھا جائے کرپشن کس نے کی۔
انہوں نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں روز روز جماعتیں نہیں چھوڑی جاتی۔مشورہ کرکے عام انتخابات لڑنے کیلئے حلقے کا انتخاب کروں گا۔دریں اثناء سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامدسعید کاظمی کے استقبال کیلئے آنے والے مریدین کے ٹرک موٹرسائیکل سواروں سے ٹکرا گیا،جس پر موٹرسائیکل سوارمرداورخاتون نے حامد سعیدکاظمی کی گاڑی کے سامنے احتجاج کیا۔پولیس نے ٹرک کوقبضے میں لیکرمتاثرین کی درخواست پرکارروائی شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.