امریکی فوج نے خطے میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے والے دہشت گردوں کی بھرپور مدد و حمایت کی ہے،ایرانی عہدیدار
پیر 27 مارچ 2017 11:08
(جاری ہے)
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق علاء الدین بروجردی نے اپنی گفتگو میں علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ افغانستان، عراق، شام اور یمن میں پائے جانے والے بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے علاقے میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے والے دہشت گردوں کی بھرپور مدد و حمایت کی ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکی فوج ہی علاقے میں امریکی خفیہ اداروں کا آپریشن چلا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کی حکومت اور قوم کے خلاف امریکا کے ظالمانہ طریقوں کے پیش نظر ایرانی اراکین پارلیمنٹ سے ہم آہنگی کے ساتھ امریکی فوج اور سی آئی اے کے دہشت گرد ہونے کے بارے میں بل تیار کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.