سیا لکو ٹ، ہیڈمرا لہ کے مقا م پر پا نی کی آمدمیں اضا فہ، 38ہزار 484کیو سک تک پہنچ گیا

اتوار 16 اپریل 2017 20:30

سیا لکو ٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اپریل2017ء) مو سم گر ما کی آمد ہیڈمرا لہ کے مقا م پر پا نی کی آمدمیں اضا فہ 38ہزار 484کیو سک تک پہنچ گیا۔تفصیلا ت کے مطا بق اتوارکی شام دریا ئے چنا ب ،دریا ئے جمو ں تو ی،دریا ئے منا ور تو ی کے سنگم ہیڈ مر الہ کے مقا م پر پا نی کی آمد 38ہزار 484کیو سک جبکہ ہیڈ خانکی کے لئے اخرا ج 22ہزار284کیو سک ریکا رڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہیڈ مرا لہ اتھا رٹی کے مطا بق دریا ئے چنا ب میں پانی کی آمد34ہزار424کیو سک،در یا ئے جمو ں تو ی میں 2ہزار532کیو سک، در یا ئے منا ور تو ی15 سو 28کیو سک آمد ریکا رڈ کی جا رہی ہے اور پا نی کی سطح میںدر جہ حرارت میں اضا فہ کی بنا ء پر بلند ہو رہی ہے ۔جبکہ نہر اپر چنا ب کو9ہزار200کیو سک اور نہر مر الہ راوی لنک کو بھی 7ہزار کیو سک پانی کی فرا ہمی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :