
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
کےپی میں نالائق حکومت ہے عوام خود ان کا محاسبہ کریں گے، کوئی ڈویلپمنٹ نہیں ہورہی، گنڈاپور کی گفتگو غیراخلاقی جبکہ سیاست انتشاری اور فسادی سیاست ہے۔ طارق فضل چوہدری
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 5 جولائی 2025
23:04

(جاری ہے)
صوبے میں امن وامان اور دہشتگردی کے خاتمے کا کام ہونا ہے ، اس کو وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے ،کے پی میں دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ، دہشتگردوں کو چن چن کر مارنایہ ہماری سکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے اس سے کوئی بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
اس وقت دہشتگردی ختم کرنے کی بہترین صورتحال ہے، ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم ہوگئے ہیں، وہ دہشتگردوں کو پکڑ کرپاکستان کے حوالے کررہا ہے ، افغانستان تعاون کررہا ہے، وہ دہشتگردی نہیں ہونے دے رہا۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج ہمارا ہدف نہیں ہے، نہ ہی پارٹی میں کوئی بات ہوئی ہے، کے پی میں نالائق حکومت ہے عوام خود ان کا محاسبہ ضرور کریں گے، صوبے میں کوئی ڈویلپمنٹ نہیں ہورہی، گنڈاپور کی گفتگو کسی اخلاقی دائرے میں نہیں آتی، ان کی انتشاری اور فسادی سیاست ہے، وہاں سے رجیم چینج کی بات ہوئی ہے۔کے پی میں رجیم چینج کی کہانی میڈیا اور وی لاگر نے بنائی اسی طرح ابراہم اکارڈکی اسٹوری بھی میڈیا پر بنی، واضح بتا رہاہوں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا تو دور ان کے ساتھ کسی سطح پرہمدردی کی بھی کوئی گنجائش نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ڈالرز ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
شوگر ملز کی لاٹری نکل آئی، پنجاب حکومت کا ہر ماہ بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
-
سوڈان: متحارب گروہوں کی جھڑپوں میں شہری ہلاکتوں پر ترک کا اظہار افسوس
-
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی پہلی فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کا اجراء کردیا
-
لاہور پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاکر وزیراعلٰی شہریوں سے زبردستی زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں
-
چکوال میں طوفانی بارش کے بعد ڈیم کا بند ٹوٹ گیا
-
غزہ: انخلاء کے نئے اسرائیلی حکم سے ہزاروں دربدر
-
وطن لوٹنے والے افغان مہاجرین کو عالمی توجہ کی فوری ضرورت، یو این
-
سوڈان: پرتشدد کارروائیوں میں 450 سے زیادہ عام شہری ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.