نواز شریف نے 1997ء میں بجلی پیدا کرنے والے نجی اداروں کو انتقام کا نشانہ بنایا تھا،سینیٹرسعیدغنی
نواز حکومت نے عوام کو دکھوں کے سوا کچھ نہیں دیا، کرپشن، مہنگائی، بجلی کی لوڈشیڈنگ نواز لیگ کا کارنامہ ہے،بیان
بدھ 19 اپریل 2017 23:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے حسب عادت اقتدار میں آتے ہی نجی پاور سیکٹر کو انتقام کا نشانہ بنایا۔
ان پر جھوٹے ریفرنس بنائے اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو انتقام کا نشانہ بنایا۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو پیپلزپارٹی کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نواز شریف اپنے کرتوت پر پاکستان کے عوام اور راجہ پرویز اشرف سے معافی مانگتے۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ نواز حکومت نے عوام کو دکھوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ کرپشن، مہنگائی، بجلی کی لوڈشیڈنگ نواز لیگ کا کارنامہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.