پاکستان خطے میں امن اور ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ، پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہائیوں پر مشتمل شراکت داری ہے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاواشنگٹن میں ہیریٹیج فائونڈیشن کی تقریب سے خطاب
جمعہ 21 اپریل 2017 22:59
(جاری ہے)
جمعہ کو واشنگٹن میں ہیریٹیج فائونڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ خطے میں امن اور ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، پاکستان 30لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کرتا رہا ہے ، فاٹا آپریشن کی وجہ سے 13لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی ، 75فیصد لوگ واپس جا چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات ٹھہرائو کا شکار رہے اور امریکہ کے ساتھ معمولی نوعیت کے اختلافات حل کر کے آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور پاکستان امریکہ کو بہت اہمیت دیتا ہے ، تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے اور امریکہ کے ساتھ دفاع اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے خواہاں ہیں اور پاکستان میں سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ حاصل ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.