عابد شیر علی کی بد کلامی ہی ان کی نوکری ہے ، ان جیسے لوگ سیاست پر بد نما داغ ہیں ‘ پیپلز پارٹی پنجاب
(ن) لیگ اقتدارمیں گالم بلوچ ‘ مشکل میں پائوں پکر لیتی ہے، کیا میاں صاحب ہم سے ’’پرانے ‘‘ قصے سننا چاہتے ہیں‘ قمر زمان کائرہ، مصطفی نواز کھوکھر
ہفتہ 22 اپریل 2017 15:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں گالم گلوچ اور مشکل میں پائوں پکڑ لیتی ہے،پہلے بھی (ن) لیگ آصف علی زرداری سے معافی مانگ چکی ہے اور ایک بار پھر آصف زرداری سے معافی مانگے گی۔
انہوںنے کہا کہ (ن) لیگ کی گالم گلوچ بریگیڈ گھبرا کر ذاتیات پر اتر آتے ہیں،کیا میاں صاحب ہم سے ’’پرانے ‘‘قصے سننا چاہتے ہیں،ہم سے کسی کا خاندان چھپا ہوا نہیں ،میاں صاحب اپنے وزراء کی زبانیں بند کرائیں ،اگر ہم نے پریس کانفرنس کی تو سارے خاندانوں کے قصے کھول کر رکھ دیں گے۔پیپلزپارٹی کے جائز مطالبے پر ان کو تکلیف ہے،ساری جماعتیں مل کر وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہیں،رانا ثنااللہ نے عابد شیر علی کے خاندان کے بارے میں جو کہا ہے پہلے اس کا جواب دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.