لیاری میں برادر کشی ، سیاسی کارکنوں اور بے گناہ لوگوں کا خون بہایا
نیشنل پارٹی کو کراچی اوربالخصوص لیاری میں منظم کریں گے اور نیشنل پارٹی کی صفوں میں یہاں کے محنت کش ،طلباء، خواتین، جمہوریت پسند اور قوم دوست قوتوں کو نیشنل پارٹی میں شامل کروائیں،وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو
جمعرات 27 اپریل 2017 16:05
(جاری ہے)
انہوں نے نیشنل پارٹی لیاری کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لیاری میں آفس اور جلسہ منعقد کروایا ہے ۔
مشال خان کی شہادت پر کراچی پریس کلب اور لیاری میں مظاہرے کرائے ۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ لیاری کے دوست نیشنل پارٹی کو کراچی اوربالخصوص لیاری میں منظم کریں گے اور نیشنل پارٹی کی صفوں میں یہاں کے محنت کش ،طلباء، خواتین، جمہوریت پسند اور قوم دوست قوتوں کو نیشنل پارٹی میں شامل کروائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت کا کسی گروہ یا کسی جماعت سے کوئی ٹکرائو نہیں ہے بلکہ ہماری جدوجہد عوام کی خوشحالی اور ان کے بنیادی، سیاسی، معاشی حقوق کیلئے ہے ۔ مقررین نے لیاری کے عوام سے اپیل کی کہ آنے والے جنرل انتخابات میں نیشنل پارٹی کے امیدواروں کوبھاری اکژیت سے کامیاب کروائیں۔ انہوں نے مشال خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رجعت پسند قوتیں اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے عوامی جدوجہد کو کمزور نہیں کرسکیں گے بلکہ مشال خان کی شہادت نے ملکی سیاست کو نئی توانائی بخشی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لیاری کے مسائل پر 6 مئی کولیاری میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کی تفصیلات جلد ہی عوام کے سامنے لائی جائیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.