بھارتی ٹائیکون اور کرپشن کے ٹائی ٹینک کی خفیہ ملاقات بہت سارے سوالات کو جنم دے رہی ہے ،ْسعید غنی
عمران خان نے بھی بھارت یاترا کی تو قاتل مودی کے دربار میں بھی حاضری دی ،ْبیان کرکٹ میں بال ٹمپرنگ کرنے والا شخص شواہد میں ٹمپرنگ نہ کرے ،ْ یہ سوال زور پکڑ رہا ہے عمران خان کو رقم کی آفر ہوئی تھی یا انہوں نے فرمائش کی تھی، سینیٹر روبینہ خالد
جمعہ 28 اپریل 2017 23:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بھی بھارت یاترا کی تو قاتل مودی کے دربار میں بھی حاضری دی۔
سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ دوستی ممالک کے درمیان ہوتی ہے افراد کے درمیان نہیں۔ ایک بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ کرپشن کے سند یافتہ گارڈ فادر ہیں ،ْ چندے کے نام پر رقم لینے کے عادی۔ موصوف نے تو بھارت میں بھی جا کر چندہ وصول کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں بال ٹمپرنگ کرنے والا شخص شواہد میں ٹمپرنگ نہ کرے۔ شواہد چھپانا بھی سنگین جرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سوال زور پکڑ رہا ہے کہ عمران خان کو رقم کی آفر ہوئی تھی یا انہوں نے فرمائش کی تھی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کی طرف سے مٹھائیاں کھانے کا عمل ثابت کرتا ہے کہ عمران خان نے رقم وصول کرلی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.