وزیراعلیٰ پنجاب لاہور سے چین کے دورے کیلئے روانہ
پاکستان اور چین کے معاشی تعلقات نئی بلندیوں پر، سی پیک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے دروازے کھول دئیے ہیں حالیہ دورہ سے چین اور پنجاب کے مابین معاشی تعاون بڑھے گا، سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے خطے کی تقدیر بدلے گی چین کی پاکستان میں 55ارب ڈالر کی سرمایہ کاری دونوں ممالک کی مخلصانہ دوستی کی اعلی مثال ہے،شہباز شریف
جمعہ 12 مئی 2017 23:55
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ چین کی قیادت اور دیگر رہنمائوں سے ملاقاتیںکریںگی- وزیر اعلی شہیاز شریف دورے کے دوران چین کے سرمایہ کاروں، صنعتکاروں ، متعدد کمپنیوں کے حکام ،مالیاتی اداروں کے سربراہوں اورتوانائی کمپنیوں کے حکام سے ملاقاتیں کریں گی- وزیراعلیٰ شہبازشریف نے چین روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان او رچین کی باہمی دوستی مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکی ہی-ہر گزرتے لمحے دونوں ممالک کی دوستی کا رشتہ مضبوط سے مضبوط ہو رہاہی-انہوںنے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان اور چین کے معاشی تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں-حالیہ دورہ سے چین اور پنجاب کے مابین مختلف شعبوں میں معاشی تعاون بڑھے گا-انہوںنے کہا کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے دروازے کھول دئیے ہیں- چین کی پاکستان میں 55ارب ڈالر کی سرمایہ کاری دونوں ممالک کی مخلصانہ دوستی کی اعلی مثال ہی-انہوںنے کہا کہ سی پیک کے تحت منصوبوں کی تکمیل سے حقیقی معنوں میں خطے کی تقدیربدلے گی اور سی پیک کے تحت لگنے والے منصوبوں سے پاکستان میں ترقی و خوشحالی کادوردورہ ہوگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.