پشاور، امیر حیدر ہوتی جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنمااور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت
ہفتہ 13 مئی 2017 21:34
(جاری ہے)
امیرحیدرخان ہوتی نے کہاکہ دہشت گردی کے باعث ہونے والے بھاری جانی نقصانات کے باوجود ان واقعات پر حکومت کی عدم توجہی معنی خیز ہے ، انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے مستقبل میں بڑی تباہی کے امکانات نظر آ رہے ہیں ۔
صوبائی صدر نے خودکش دھماکے میں متعدد درجنوں بے گناہ شہریوں کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ نہتے اور معصوم انسانوں کی جانیں لینے والے دہشتگرد کسی طور انسان کہلانے کے لائق نہیں اور ان کے مکروہ چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں ، انہوںنے کہا کہ دہشت گرد بوکھلاہٹ کے عالم میں ایسی مذموم کاروائیاں کر رہے ہیں تاہم حکومت کو چاہئے کہ انسانیت سوز کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات کرے اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے ، انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.