پشاور، باچا خان ایئرپورٹ پر مسافر سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی

بدھ 17 مئی 2017 11:58

پشاور، باچا خان ایئرپورٹ پر مسافر سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2017ء) باچا خان ایئرپورٹ پر مسافر سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی‘ کوہاٹ کا رہائشی نجی ایئرلائن سے شارجہ جارہا تھے‘ اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق باچا خان ایئرپورٹ پر مسافر سے ایک کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔کوہاٹ کا رہائشی نجی ایئرلائن سے شارجہ جارہا تھا اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔