دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف برطانوی حکومت اورعوام کے ساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی مانچسٹردھماکے کی مذمت - پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں برطانوی عوام اورحکومت کے ساتھ ہے ‘دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔پاکستانی دفتر خارجہ
میاں محمد ندیم منگل 23 مئی 2017 12:04
(جاری ہے)
دفتر خارجہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں برطانوی عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بھی دھماکے کی شدید مذمت کی اور قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر گہرےدکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،ہماری ہمدردیاں برطانوی حکومت،عوام اور جاں بحق افراد کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک بین الاقوامی ناسور بن چکا ہے،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مل کر مربوط اقدامات کرنا ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.