پاکستان اور امریکہ کو القاعدہ ،داعش اور افغانستان میں سلامتی کی صورت حال کے چیلنجز درپیش ہیں، اعزاز چوہدری
افغانستان میں قیام امن کیلئے سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے،خودمختار ،مستحکم اورخوشحال افغانستان پاکستان اورخطے میں امن کیلئے ضروری ہے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا تقریب سے خطاب
بدھ 24 مئی 2017 19:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یہ چیلنجز دونوں ملکوں کے لئے مستقبل میں تعاون کا موقع فراہم کرتے ہیں۔اعزاز چوہدری نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زوردیا۔
افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پربات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہاکہ اس کیلئے ایک سیاسی حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔انہو ں نے کہاکہ ایک خودمختار ،مستحکم اورخوشحال افغانستان پاکستان اورخطے میں امن کیلئے ضروری ہے۔اعزاز چوہدری نے پاکستان میں مثبت پیشرفت اور سلامتی کیلئے کامیاب سکیورٹی آپریشنزاوربڑھتے معاشی مواقع پر روشنی ڈالی۔انہوں نے پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں بہتری زرمبادلہ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے سے متعلق بھی آگاہ کیامزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.