نواب ثناء اللہ خان زہری کی حقیقی کوششوں سے پرامن بلوچستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوچکا ہے،ملک ظاہر خان کاکڑ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے پاکستانی آئین تسلیم کرنے والوں کے لئے عام معافی کا اعلان خوش آئند ہے ، پولیٹیکل سیکرٹری
بدھ 24 مئی 2017 23:56
(جاری ہے)
پاکستان کے آئین کو تسلیم کرنے والوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ غیرملکی قوتوں کو ملک کے اندر انتشار پھیلانے کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔
نواب ثناء اللہ خان زہری کی حقیقی کوششوں سے پرامن بلوچستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوچکا ہے۔ بلوچستان میں حالات خراب کرنے والوں کو شکست ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے اعلان سے امن کی راہوں کے دروازے کھل گئے ہیں۔ پولیٹیکل سیکریٹری نے کہا کہ بھٹکے ہوئے لوگ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی عام معافی کے اعلان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی تعمیر وترقی میں اپنا حصہ ڈال کر پرامن بلوچستان کے قافلے میں شامل ہوجائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.