پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے

ہفتہ 27 مئی 2017 00:08

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو آئندہ مالی سال 2017-18ء کے وفاقی بجٹ کے اجلاس میں پی پی پی کے اراکین قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی قیادت میں سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں آئے۔ بعد ازاں دیگر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے بھی سیاہ پٹیاں باندھ لیں۔