آرسنل نے چیلسی کو شکست دے کر ریکارڈ تیرہویں بار ایف اے کپ کا فائنل جیت لیا
میچ سے قبل ویمبلے اسٹیڈیم میں مانچسٹر حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت کیا گیا ،ْپرنس ولیم بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے
اتوار 28 مئی 2017 15:11
(جاری ہے)
انگلینڈ کا خوبصورت ویمبلے اسٹیڈیم میں سیکٹروں فینز کے سامنے آرسنل اور چیلسی کی ٹیمیں ایف اے کپ فائنل میں مدمقابل ہوئیں جس میں آرسنل نے چیلسی کو میچ میں آنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز میچ ہوا تاہم فتح دو ایک سے آرسنل کے نام رہی ۔جیت کے بعد آرسنل اسکواڈ نے بھرپور جشن منایا ۔آرسنل نے ریکارڈ تیرہویں بار ایف اے کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ،ْ منیجر آرسین وینگر نے ساتویں بار یہ اعزاز حاصل کیا ۔میچ سے قبل مانچسٹر خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جس میں پرنس ولیم اور مانچسٹر کے مئیر اینڈی برنہیم اور دونوں ٹیموں نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.