فلم’’ دنگل‘‘ نے چین میں فلم ’’ xxx :ریٹرن آف زنڈر کیج‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

پیر 5 جون 2017 12:50

فلم’’ دنگل‘‘ نے چین میں فلم ’’ xxx :ریٹرن آف زنڈر کیج‘‘ کو پیچھے ..
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء) بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم دنگل نے چینی باکس آفس پر دیپیکا پڈوکون کی ہالی وڈ فلم ’’xxx -ریٹرن آف زنڈر کیج{{‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

فلم دنگل نے 1066 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔فلم دنگل بھارتی ریسلر مہا ویر سنگھ پھوگٹ کی زندگی پر بنائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :