
مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم’’ ہیری پوٹر‘‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا
منگل 15 جولائی 2025 15:25

(جاری ہے)
ان کے اس انداز نے فورا مداحوں کو ڈینیئل ریڈکلف کی یاد دلا دی، جنہوں نے اصل فلمی سیریز میں ہیری پوٹر کا کردار ادا کیا تھا۔ تاہم اس نئے اداکار کو ایک نئی نسل کے پوٹر فینز کے لیے مرکزی کردار کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ یہ سیریز جے کے رولنگ کے مشہور زمانہ ناولوں پر مبنی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ 2027 میں ریلیز کی جائے گی۔ پروڈکشن کے آغاز اور پہلے منظر کی ریلیز کے بعد، دنیا بھر میں پوٹر کے مداحوں میں ایک نئی جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش برآمد ہونے کے معاملے بارے پولیس تاحال کسی حتمی نتیجے پرنہ پہنچ سکی
-
کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغرکے والد کا بیٹی کے قتل کا شبہ
-
حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں ، اہم انکشاف
-
عدالت نے اداکارہ حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی
-
اداکارہ حمیرا اصغر موت سے قبل کس کام میں مصروف تھیں؟
-
حمیرا اصغرکی پراسرارموت: پولیس کا تاحال ناکامی کا اعتراف، رپورٹ عدالت
-
یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم موجود ہیں، فیصل قریشی کا پیغام
-
اداکارہ ماہا حسن کا کم عمری میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف
-
عتیقہ اوڈھو سسرال والوں کے رویے کو یاد کرتے ہوئے روپڑیں
-
راج کمار را کی فلم’’مالک‘‘نے تہلکہ مچا دیا
-
کرینہ کپور 18 سال سے ایک ہی قسم کی ڈائٹ پلان پر عمل پیرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.