
شاہ نورانی کے 558 ویں عرس کی تقریبات جاری، زائرین جئے شاہ نورانی کے نعرے لگاتے ہوئے مزار پر پہنچ رہے ہیں
منگل 6 جون 2017 12:07

(جاری ہے)
بلوچستان کے شہر حب میں حضرت بلاول شاہ المعروف شاہ نورانی کے 558 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں تین روزہ عرس کی تقریبات میں زائرین جئے شاہ جبل میں شاہ، نورانی نور ہر بلا دور، جئے شاہ نورانی ، جئے شاہ نورانی کے نعرے لگاتے ہوئے مزار پر پہنچ رہے ہیں۔
عرس میں ملک بھر بالخصوص سندھ اور پنجاب سے زائرین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے تاہم زائرین نے سہولیات کے فقدان کی شکایت کی ہے۔عرس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایف سی ، لیویز فورس اور خواتین اہلکاروں کو شاہ نورانی کے مزار پر تعینات کیا گیا ہے۔13 نومبر 2016 کو شاہ نورانی کے مزار میں دھمال کے موقع پر خودکش حملے میں 50 سے زائد زائرین جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.