عمران خان آپ تصوراتی دنیا سے باہر آئیں،آپ کے جھوٹوں کی وجہ سے سال 2018ء میں قوم آپ کو منہ توڑ جواب دے گی‘ عمران خان پارلیمنٹ ، پی ٹی وی، وزیراعظم ہائوس اور جمہوریت پر حملہ آپ کے بدترین کارنامے ہیں‘ آپ قانون سے استثنیٰ تو لے سکتے ہیں لیکن 2018ء میں پاکستان کی قوم آپ کو استثنیٰ نہیں دے گی‘ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب
جمعرات 8 جون 2017 23:31
(جاری ہے)
جمعرات کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ ، پی ٹی وی، وزیراعظم ہائوس اور جمہوریت پر حملہ آپ کے بدترین کارنامے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت الیکشن کمیشن اور حنیف عباسی کی رٹ پٹیشن آپ کو ڈھونڈ رہی ہے آپ قانون سے استثنیٰ تو لے سکتے ہیں لیکن 2018ء میں پاکستان کی قوم آپ کو استثنیٰ نہیں دے گی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ جو دھوکہ اور جھوٹ آپ نے بولا ہے اس کا حساب پاکستان کے عوام آپ سے 2018ء میں لے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.