نواز شریف نے بچنے کے لیے تین منصوبے بنا لیے ہیں۔ اعتزاز احسن
نواز شریف بند کمرے میں پھنس گئے ہیں۔ انہوں نے پانامہ کیس سے بچنے کے لیے تین پلان بنا لیے ہیں۔نواز شریف قطر اور سعودی عرب کے معاملے میں ممنون حسین ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں شاہ سلمان نےکہا پناہ، پیسے اور تیل ہم سے لیتے ہو اوربات ان کی کرتےہو۔ اپوزیشن لیڈر سینیٹ اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین بدھ 14 جون 2017 13:00
(جاری ہے)
پلان بی یہ ہے کہ یہ نہ ہوا تو تاخیری حربے استعمال کیے جائیں ۔
جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کے بنچ کو متنازعہ کر دیں تاکہ اگر پانامہ کیس کا فیصلہ ان کے خلاف آئے تو یہ کہہ سکیں کہ ہمیں یہ فیصلہ نا منظور ہے۔پلان سی یہ ہے کہ جسٹس سجادعلی والامعاملہ دہرایاجائے۔ جس کے تحت ن لیگ کے گلو بٹوں کوسپریم کورٹ لےجا کرججوں کو ڈرایا دھمکایا جائے۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہوگی کوئی ایک جج یہ کہہ دے کہ میں بنچ میں نہیں بیٹھوں گا۔ مشرق وسطیٰ کی کشیدگی سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف سعودی عرب اور قطر کے ممنون حسین ہیں۔ سعودی عرب نےنوازشریف سے پوچھا کہ وہ اپنی پوزیشن واضح کریں کہ وہ کس کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سعودی عرب اور قطر کے کلائینٹ ہیں ہمارا ان پر کیا دباؤ ہوگا؟ نواز شریف نے ہینری کسنجر بننے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ہمارےساتھ ہویا قطراورایران کے ساتھ ہو۔ شاہ سلمان نےکہا پناہ، پیسے اور تیل ہم سے لیتے ہو اوربات ان کی کرتےہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.