سندھ ہائیکورٹ ،لاء کالجز کے پرنسپلز کی تقرری کے حوالے سے دائر درخواست پر سابق بورڈ آف گورنرز کی منظور کردہ قرار داد کا نئے سرے سے جائزہ لینے کا حکم
جمعہ 16 جون 2017 17:43
(جاری ہے)
جمعہ کو سندھ ہا ئی کورٹ میں پروفیسر فرید احمد دایو کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سابق مشیر قانون مرتضی وہاب کی سربراہی میں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں لا کالجز کے پرنسپل کی تقرری کے لئے کوالیفیکیشن سے متعلق قرار داد منظور کی تھی ۔
قرار داد میں پرنسپل کی تعلیمی قابلیت ایل ایل ایم ،ریٹائرڈ منٹ کی عمر ساٹھ سال سے بڑھا کر پینسٹھ سال کردی گئی تھی ۔قرارداد کے مطابق پرنسپل پرائیوٹ پریکٹس نہیں کرپائے گا جبکہ پرنسپل کے عہدے کی مدت تین سال رکھی گئی تھی ۔قرار داد تین مئی دو ہزار سولہ پاس کی گئی تھی ۔عدالت نے درخوات نمٹاتے ہوئے سابق بورڈ آف گورنرز کی منظور کردہ قرار داد کا نئے سرے سے جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.