گھوٹکی: پسند کی شادی کرنیوالے کے چچازاد کی 2 بچیاں ونی
اتوار 18 جون 2017 16:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈہرکی کی قطب کالونی میں سندھ ہائیکورٹ کی پابندی کے باوجود غیرقانونی جرگے نے ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کے چچازاد بھائی پر دو بچیاں ونی کرنے اور دس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔
مقررہ وقت پر رقم نہ ادا کرنے پر نوجوان کا کان بھی کاٹ دیا گیا جبکہ خاموش رہنے کی شرط پر ناک کٹنے سے بچ گئی۔ متاثرہ نوجوان احمد کی درخواست پر غیرقانونی جرگے اور کان کاٹنے کی ابتدائی رپورٹ ڈہرکی تھانہ میں درج کر لی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.