دو ماہ سے بند بجلی گھر کوچالو کرنے کیلئے مصر نے غزہ کو ایک ملین لیٹر خام تیل فراہم کرنے کی اجازت دیدی
جمعرات 22 جون 2017 14:19
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق حال ہی میں مصری حکومت اور غزہ کی پٹی میں انتظامی امور کی نگران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے درمیان ایک سمجھوتہ طے پایا تھا جس کے تحت غزہ کی پاور اتھارٹی مصر سے بغیر ٹیکس کے خام تیل حاصل کرنے کی مجاز قرار دی گئی تھی۔
غزہ کی پٹی کے محکمہ خزانہ کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین یوسف الکیالی نے توقع ظاہر کی ہے کہ مصر کی طرف سے آج یا کل مزید ایک ملین لیٹر خام تیل غزہ کو سپلائی کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کو مصر کی جانب سے فراہم کیے جانے والے خام تیل کو گاڑیوں کے لیے استعمال نہیں کیاجائے گا بلکہ اسے غزہ کی پٹی میں بجلی پیدا کرنے والے پاور جنریٹروں کو چالو کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.